قدر شناس
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - قدر جاننے والا، قدر دانی کرنے والا۔ "یگانہ انیس کے بہت مدّاح اور قدر شناس ہیں۔" ( ١٩٨٨ء، افکار، کراچی، اگست، ١٩ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'قدر' کے ساتھ فارسی مصدر 'شناختن' سے فعل امر 'شناس' بطور لاحقہ فاعلی ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٨ء کو "افکار" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - قدر جاننے والا، قدر دانی کرنے والا۔ "یگانہ انیس کے بہت مدّاح اور قدر شناس ہیں۔" ( ١٩٨٨ء، افکار، کراچی، اگست، ١٩ )